SHADI FORM
SHADI FORM - Nasim Online Rishta Point
شادی فارم - نسیم آنلائن رشتہ پوائنٹ
حدیث مبارکہ:
"سب سے افضل انسان وہ ہے جو دل کا صاف اور زبان کا سچا ہو"
*ابن ماجہ 4216*

اگر آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیا گیا فارم فل کریں۔ اگر آپ پہلے یہ فارم فل کر چکے ہیں تو دوبارہ فل کرنے کی ضرورت نہیں۔
نوٹ: ہمارا کام ہے نیک نیتی، ایمانداری، خلوص دل سے کوشش کرنا، باقی میرے رب کے اختیار میں ہے ہونا یا نا ہونا۔ اللہ سب کے نصیب اچھے کرے۔ آمین۔
آپ نے اس فارم پے جو واٹس ایپ نمبر پوچھا گیا ہے لازمی لکھنا ہے، اُسی نمبر پے آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔ فارم سبمٹ کرنے کے بعد سکرین پر ایک واٹس ایپ گروپ کا لنک آئے گا، اس پے کلک کر کے جوائن لازمی کریں کیونکہ جو بھی شادی کی پروپوزل ہونگی اس میں ہی آپ دیکھ سکیں گے۔ جو رجسٹریشن فیس لی جائے گی وہ نا قابل واپسی ہو گی اور ہم آپ کی اس رجسٹریشن میں اُس وقت تک کوشش کرتے رہیں گے جب تک آپ کی کہیں شادی ہو نہیں جائے گی ان شا اللہ۔

Comments
Post a Comment